بھک روئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں ترکی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں ترکی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے۔